قابلیت الظہور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) محبت اولی کو کہتے ہیں جس کی طرف حق تعالٰی کے اس قول میں اشارہ ہے فاحیت ان اعرف (پس دوست رکھا میں نے کہ پہچانا جاؤں میں)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) محبت اولی کو کہتے ہیں جس کی طرف حق تعالٰی کے اس قول میں اشارہ ہے فاحیت ان اعرف (پس دوست رکھا میں نے کہ پہچانا جاؤں میں)۔